امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ترکی کو اپنا استراتجک ساجھے دار اور ناٹو حامی بتاتے ہوئے مکمل حمایت دینے کی بات دہرائی ہے۔وائٹ ہاؤس نے اس بات کی
اطلاع دی۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر ڈونالٹ ٹرمپ نے ترکی کے
صدر طیب اردغان سے فون پر بات چیت کرکے انہیں امریکی حمایت کا یقین
دلایاہے۔